اوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار، 19 روپے کی واضح کمی

اسلام آباد(نیورز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار، 19 روپے کی واضح کمی ،292 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں 19 روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے پر کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک میں 12 پیسے اضافے کے […]
کوٹ ادو ،گھر کے اندر دھماکا ،5 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے

کوٹ ادو(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکا ،5 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقہ کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں واقع ایک گھر میں پیش آیا ریسکیو حکام کی امدادی سرگرمیاں جاری، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دھماکے […]
اذان سمیع خان نےاپنے دوسرے البم کی ریکارڈنگ مکمل کرلی،ریلیز اسی سال متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مشہور گلوکار وموسیقار اذان سمیع خان نےاپنے دوسرے البم اذان کی ریکارڈنگ مکمل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق انہوں انسٹاگرام پر اپنے جاری کردہ ویڈوبیان میں بتایا کہ میرے نئے البم کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ، اب ہم البم کی تیاری کے اگلے مرحلے میں داخل ہو گئے ۔انہوں نے کہا کہ البم […]
چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت سے عہدکا حلف لیا،تقریب حلف رداری میں سنیئر ججز ،اٹارنی جنرل سمیت دیر سرکاری شخصیات نے شرکت ہے ۔ واضح رہے کہ […]
اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش ، جون میںبھی ٹھنڈکا احساس ہونے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،جون میں ٹھنڈکا احساس ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق مری اور گردونواح میں تین روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہےجس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگيا،درجہ حرارت 8 تک گر گیا، بارش کے ساتھ ساتھ سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی […]
سپریم کورٹ ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرئیگا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پارلیمنٹ کی منظوری اور صدر مملکت کے دستخط سے مکمل قانون بن چکا ہے ۔ تاہم ابھی عدالت نے نئے […]
کام نہ کرنے کے بھی پیسے ملیں جاپانی شہری نے دلچسپ ملازمت حاصل کرلی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کام نہ کرنے کے بھی پیسے ملیں جاپانی شہری نے دلچسپ ملازمت حاصل کرلی ۔تفصیلا ت مطابق آپ سب کو معلوم ہے کہ کسی بھی ملازمت میں کام کر کے ہی تنخواہ ملتی ہے لیکن ٹوکیو میں رہنے والے شوجی موریموٹو کے ساتھ بالکل اس کا الٹ ہے وہ کام نہ کر کے […]
مجھے اس جہنم سےنکالو ،عوام کیلئے ڈاکٹر عافیہ کی بس یہی پکار ہے ،سینیٹر مشتاق احمد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے سینیٹر مشتاق احمد کی ملاقات، فوزیہ صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی اسلام آباد میں ہےواشنگٹن میں نہیں ، عوام عافیہ صدیقی کی رہائی […]
کراچی والوں کیلئے خوشخبری ،شہرقائد میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی والوں کیلئے خوشخبری ،شہرقائد میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگ گئی، چالیس ہزار سے زائد جانور منڈی میں پہنچادیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر لگائی گئی ہے۔پولیس نے مویشی منڈی کے راستے میں 8 مختلف مقامات چوکیاں قائم کردیں ۔
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میںدوماہ کی تعطیلات کا آج سے آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات شروع ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔دوسری طرف خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں بھی آج سے دو ماہ کی چھٹیوں شروع ہوگئی۔