اہم خبریں

گلے کی سوزش میں مبتلاء بچے کو چاکلیٹ اور آئس کریم تجویز کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا

برازیلیہ (نیوز ڈیسک) فلو اور گلے کی سوزش میں مبتلاء بچے کو چاکلیٹ اور آئس کریم تجویز کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا، نسخہ سوشل میڈیا پر وائرل۔تفصیلات کے مطابق متعلقہ ڈاکٹر نے مبینہ طور پر گلے کی سوزش اور فلو میں مبتلا 9 سالہ بچے کو آئس کریم ، چاکلیٹ کھانے کی تجویز دی […]

چوہدری پرویز الہٰی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

چوہدری پرویز الہٰی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق دوران گرفتاری چوہدری پرویز الہیٰ نے اینٹی کرپشن حکام کو کہا کہ دل کامریض ہوں ،ذاتی ڈاکٹر کی تجویزکردہ دوا کے علاوہ کوئی دوسری دوائی نہیں لوں گا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت […]

کوٹلی ، جہلم ویلی اور مظفر آباد میں شدید زلزلہ بڑی تباہی لا سکتا ہے ،ڈی ایم آر ڈی کا بڑا انتباہ جاری

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے چار اضلاع میرپور،کوٹلی ،جہلم ویلی، مظفرآباد کے عوام آگ اور بارود کے ڈھیر پر ہیں، ایکٹو فالٹ لائن پر کسی وقت شدید زلزلہ بڑی تباہی کاباعث ہوسکتا ہے۔ نیسپاک کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈری کنسٹریشن (ڈی ایم آر ڈی)کی ریسرچ کے مطابق میرپور زلزلے کے بعد وہاں کے متاثرین […]

متحدہ عرب امارات کا آزادکشمیر میں تعلیمی اقدام، بوائز مڈل سکول کی عمارت کا افتتاح

ہٹیاں بالا(اے بی این نیوز)دبئی پاکستان اور آزاد کشمیر میں تعلیم صحت اور سوشل سیکٹر کی ترقی کے لئے اپنی خدمات جاری رکھے گا ان خیالات کا اظہار یو۔اے۔ای بیسڈ آرگنائزیشن محمد بن راشد آل مکتوم ہیومینٹرین اینڈ چیئرٹی اسٹیبلیشمنٹ کے چار رکنی وفد جو متحدہ عرب امارات کے چیئرٹی آرگنائزیشنز کے نمائندگان صالح ظہیر, […]

امریکی صدر جوبائیڈن اسٹیج پر گر گئے،شرکاء پریشان ،ویڈیووائرل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسٹیج پر گر گئے،شرکاء پریشان ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر ے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وہ ایئر فورس اکیڈمی سے ٹرینگ مکمل کی والے کیڈٹس کے لیے منعقدہ تقریب میں شامل تھے،اسی تقریب میں یہ واقعہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پرکل ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

عمران خان سے تعلقات ٹھیک کرو، آئی ایم ایف کی شرط

٭ …حکومت کا عمران خان سے مذاکرات سے انکارO آئی ایم ایف کی نئی شرط، عمران خان سے معاملات طے کئے جائیں بجٹ نامنظورO راولپنڈی، آزاد کشمیر کے سینئر سیشن جج (اس وقت جج احتساب عدالت) ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل!O عمران خان: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر کو شراب و کوکین کے ’جھوٹے‘ الزامات پر 10 […]

شہید نظام الدین شامزی! ریاست پاکستان سے سوال؟

30مئی منگل کے دن فجر کی نماز کی ادائیگی کے بعد میں ان کے مرقد مبارک پہ کھڑا سوچ رہا تھا کہ 19سال بیت گئے ان کی شہادت کو، ان 19سالوں میں حضرت بہت مرتبہ یاد آئے، و ہ ایک متبحر عالم دین، بلند پایہ شیخ الحدیث صوفی باصفا، سینکڑوں علماء و مفتیان کے استاد، […]

لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن میں زیرالتواء کیسز کی تعداد 2346 ہے، مئی 2023 میں کمیشن کو 82 مقدمات موصول جس میں سے 88 نمٹائے گئے، نمٹائے گئے 88 میں سے 73 افراد گھروں کو واپس پہنچ […]

عدالت نے پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک) عدالت نے پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی جانب سے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد […]