سونے کی عالمی اورمقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ اورمقامی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روزکے مسلسل اضافہ کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکم ہوکر 1955 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کمی […]
9 مئی واقعات ،چیئرمین پی ٹی آئی سے جے آئی ٹی کے مختلف سوالات کی تفصیل سامنے آگئی
لاہور (نیوزڈیسک) 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی ٹی ایک ڈی آئی جی، […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گال میں شروع ہوگا
گال(نیوزدیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گال میں شروع ہوگا، قومی کرکٹرز نے مقابلے کی آخری تیاریوں کے طور پر بھرپور پریکٹس کی جبکہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔میزبان سری لنکا اور پاکستان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں کل سے مدمقابل آرہے ہیں، میچ کی آخری […]
جھنگ،شادی کرنا چاہتا تھا، معذور بیٹا رکاوٹ تھا، قتل کے ملزم باپ کا اعتراف جرم
جھنگ(نیوزڈیسک)بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار باپ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا چاہتا تھا، معذور بیٹا شادی کی راہ میں رکاوٹ تھا۔جھنگ کے علاقے مسن میں بیٹے کے قتل کے الزام میں باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 دسمبر 2022 کو مسن میں فصل سے 5 سال […]
شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے اندرونی اور بیرونی سطح پر ایک کے بعد ایک کامیابیوں کے سنگ میل عبور کئے،مریم او رنگزیب
اسلام آباد (اے بی این نیوز )الحمد للہ، صرف پندرہ ماہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے اندرونی اور بیرونی سطح پر ایک کے بعد ایک کامیابیوں کے سنگ میل عبور کئے ہیں۔ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ بحال کیا،FATF کی گرے لسٹ سے نجات ملی، […]
ضلع کرم میں زمینی تنازع پر کشیدگی ختم کرنے کیلیے حکومت نے جرگہ تشکیل دے دیا
پشاور( اے بی این نیوز ) محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں ناخوشگوار صورت حال کنٹرول کرنے کے لیے تیس رکنی جرگہ تشکیل دے دیا، گزشتہ پانچ روز سے جاری مسلح تصادم میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہوگئے۔محکمہ داخلہ کے مطابق حکومتی کمیٹی کے اراکین دونوں فریقین سے مذاکرات کے لیے کرم پہنچ […]
ایکنک اجلاس،زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے سمیت اہم منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنے، مہمندڈیم سے قومی گرڈ میں 800 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے منصوبہ کے پی سی ون اور پولیو کے خاتمہ کے ہنگامی پلان سمیت کئی اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ایکنک کااجلاس منگل […]
پنجاب میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا
لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں 2 لاکھ 8 ہزار 597 کیوسک پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ’ہائی الرٹ ‘ جاری کردیا۔’پی ڈی ایم اے‘ نے کہا کہ میدانی علاقوں میں نچلے درجے کے سیلاب کی توقع ہے۔ دریاؤں میں […]
اسلام آباد ،سیکٹر سی تیرہ کے پی سی ون کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ڈیزائن ورکس پلاننگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر سی تیرہ کا کے پی سی ون کی منظوری دے دی گئی،سیکٹر سی تیرہ کی لاگت کا تخمینہ دس سو اٹہتر ملین روپے لگایا گیا ہے،سیکٹر سی تیرہ اسلام آباد کی انتہائی خوبصورت […]
وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی ،آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسداللہ خان نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی ،وزیراعظم کا انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ، اس مو قع پر وزیر […]