اہم خبریں

راولپنڈی:گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، 7 افراد زخمی،گھر کو آگ لگ گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں ایک گھر میں گیس لیکیج سے خوفناک دھماکہ، اردگرد کے گھر بھی دھماکے سے لرزاٹھے ، متعدد کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، گھر میں موجود خواتین ، بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے .دھماکے کے باعث گھر کو آگ لگ گئی راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکے […]

سکردو سےگلگت آنیوالی سیاحوں کی گاڑی لاپتہ، پولیس بھی تلاش نہ کرسکی

سکردو (اے بی این نیوز) سکردو سے گلگت آنیوالی سیاحوں کی گاڑی گزشتہ روز اچانک لاپتہ ہوگئی، گاڑی میں 4 افراد سوار ہیں جبکہ پولیس نے بھی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سکردو سے گلگت جانے وال سیاحوں گاڑی لاپتہ ہو گئی، گاڑی میں سوار چار افراد سے گزشتہ صبح سے رابطہ منقطع ۔ […]

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

دیر(اے بی این نیوز)امریکی ریاست شکاگو سے خاتون دیر کے نوجوان سے شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دیر اپر کے نوجوان ساجد زیب خان سے شادی کے لیے امریکی خاتون دیر پہنچ چکی ہے۔ لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ انہیں پولیس سکیورٹی کی ضرورت نہیں وہ جلد شادی […]

دریاسوات کنارے غریب شہریوں کی تعمیرات گرادیں، امیر مقام کے ہوٹل کیخلاف کارروائی روک دی

سوات (اے بی این نیوز) گزشتہ دنوں52 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد دریا کے کنارے قائم تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن طاقتوروں کے دباؤ کے باعث روک دیا۔ دریائے سوات کے کنارےجہاں عام شہریوں کی تعمیرات تو بلاجھجک گرا دیں مگر بااثر شخصیات کی باری آنے پر کارروائی روک دی۔ حکام کی دوغلی پالیسی پر عوامی […]

ترکیہ : گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے،2 گستاخ کارٹونسٹ گرفتار

استنبول(اے بی این نیوز)ترکیہ میں ایک ہفت روزہ طنزیہ میگزین ”لیمان“ میں شائع ہونیوالے متنازع گستاخانہ خاکے پر شدید عوامی اور سرکاری ردعمل سامنے آیا ۔ یہ گستاخانہ خاکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید غصے اور بے چینی کا سبب بن گیا ہے۔ جبکلہ حکومت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو کارٹونسٹ […]

اسرائیل کےدوبارہ حملوں کا خدشہ، حساس تنصیبات کی فضائی نگرانی ، دفاعی نظام فعال

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر شمالی تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ۔ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران کے شمالی علاقوں میں فضائی نگرانی سخت کر […]

پٹرول 8 روپے 36 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے 39 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 36 پیسے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے ہو گئی ہے ۔ ہائی […]

سانحہ نو مئی کیسز، عدالت کا عمران خان کی تمام ضمانتیں خارج کرنے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران کان کے خلاف سانحہ 9مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ […]

پاکستان سے تعلقات کی سزا، بھارت نے بنگلہ دیش کا بھی پانی روک دیا

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلقات کی سزا بنگلہ دیش کو بھی ملنے لگی ، بھار ت نے گنگا معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا .پہلگام حملے کو جواز بنا کر جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پورے خطے کے امن کو خطرات سے دوچار کر دیا. سندھ طاس معاہدہ معطلی کے بعد اب بھارت نے بنگلا […]

ٹرمپ کاسیزفائر کا فیصلہ ٹھس، ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، اسرائیل کاتہران پر دوبارہ حملے کااعلان

یروشلم(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے، جنہیں اسرائیلی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اس کے جواب میں اسرائیلی فوج کو تہران کے اہم سرکاری اہداف پر ’’شدید حملے‘‘ کا حکم دے دیا گیا […]