اہم خبریں

8 ہزار سال قبل تعمیر دنیا کے قدیم ترین قلعے دریافت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کے قدیم ترین قلعوں دریافت کیا ہے جن کو 8 ہزار سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کے مطابق دریائے Amnya کے ساتھ تعمیر کیے جانے والے یہ قلعے ممکنہ طور پر مچھلی کے شکار کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تعمیر کیے گئے تھے۔ماہرین آثار قدیمہ نے ان قلعوں کے شواہد وہاں کی سطح پر موجود تلچھٹ، مٹی اور ملبے سے حاصل کیے جبکہ انہوں نے تیروں کے ٹکڑے بھی ڈھونڈے جو خطے میں پرتشدد تنازع کا عندیہ دیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں