اہم خبریں

امریکامیں نایاب نسل کے سفید مگرمچھ کی پیدائش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم مگر مچھوں کے گیٹرلینڈ اور لینڈو پارک میں ایک سفید رنگ کے انتہائی یاناب نسل کے مگرمچھ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارک انتظامیہ نے بتایاکہ اس نسل کا نام لیوسیٹک ایلیگیٹرز ہے جو کہ امریکی مگر مچھوں کی ایک انتہائی نایاب نسل ہے، پارک انتظامیہ کی جانب سے نایاب نسل کے مگر مچھ کے بچے کی پیدائش کا جشن بھی منایا گیا۔

متعلقہ خبریں