جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں رشوت خور بندرکی ویڈیو وائرل ہو گئی، چلاک بندر کی سیاحوں کے لیے وبال جان بن گئے ،لوگوں سےچرائی قیمتی اشیاء رشوت لے کر واپس کرنے لگے ۔ حال ہی بھی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک بندر نے سیاح سے فون چھین لیا اور واپس کرنے سے انکار کر دیا ، ایک پھل سے کام نہ بنا تو خاتون نے دوسرا پھل دیا جس کے بعد بندر نے فون واپس کردیا ۔