اہم خبریں

سب سے زیادہ بوتلوں میں بند پیغامات، یواے ای کا گینیزریکارڈ

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا دلچسپ ریکارڈ ، سب سے زیادہ بوتلوں بند پیغامات جمع کرلیے ۔ تفصیلات کے مطابق سعدیات جزیرے کے حکام نےجزیرے سے متعلق و ہاں کے ہوٹلوں میں ٹہرنے ٹھہرنے والے سیاحوں کے تاثرات لیے ،انہیں بوتل میں بند کیا اور پھر ان سب کو نمائش کے لیے پیش کیا اس نمائش نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ۔ واضح رہے کہ یو اے ای کے منتظمین نے یہ اقدام پیرس کے پونٹ ڈے آرٹ برج سے لیا ہے ۔

متعلقہ خبریں