اہم خبریں

برطانوی آرٹسٹ نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر دیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی آرٹسٹ اور ڈیزائنر الیونورا اورٹولانی نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر کے سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے اس آئس کریم کا نام گلٹی فلیورز رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابھی اس آئس کریم کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جس کے بعد اسے عام افراد کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں