اہم خبریں

کینیڈین شہری نے کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈقائم کردیا

لندن(نیوزڈیسک) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ بنا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سبزی خور مائیک جیک نے 6 منٹ اور 49.2 سیکنڈ میں 50 کیرولائنا ریپرز (جو ہیلاپینو مرچوں سے سیکڑوں گنا زیادہ تیز ہوتی ہیں) کھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا اور ایک نشست میں 135 مرچیں کھائیں۔

متعلقہ خبریں