نئی دہلی(نیوز ڈیسک)شادی کے بعد بیوی کی پہلی سالگرہ ،شوہر نے تحفہ دے کر حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال کےضلع جھرگرام میں کے ایک شخص بیوی سے کیا وعدہ پورا کردیا، چاند تو نہ لاکر دے سکا چاند پر پلاٹ دلا دیا۔ ایسا تحفہ دیا جو پہلے کسی نے اپنی بیوی کو نہیں دیا ہوگا، شوہر سنجے مہاتو 10 ہزار روپے میں چاند پر ایک ایکڑ زمین خریدکر بیوی کو تحفے میں دیدی۔یہ بات تو حقیقت کہ عام آدمی چاند پر جاتو نہیں سکتا لیکن لوگ پھر بھی لوگ چاندپر زمین خرید رہے ہیں۔