مری (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی تحصیل مری میں شیر کا مقامی آبادی پر حملہ2 بیلوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خونخوار شیر کے حملے سے علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا ۔ مقامی کسان کے 2 بیل شیر کے حملے سے ہلاک ہو گئے،شیر نے ساملی سائن کے علاقے میں مقامی آبادی پر حملہ کیا تھا ۔