بیجنگ(نیوز ڈیسک) مجھے پر 2 دفعہ آسمانی بجلی گری لیکن میں محفوظ رہا ،مگرکیسے چینی شہری نے انکشاف کیا کہ مجھ پر 5 منٹ میں 2 دفعہ آسمانی بجلی گری لیکن میں محفوظ رہا میں انتہائی خوش قسمت ہوں۔ اس کو سائنسی لحاظ سے بھی دلچسپ سمجھا جا رہا ہے کوکیونکہ 15000 میں سے 1 دفعہ آسمانی بجلی اُسی مقام گرتی ہے جہاں پہلے گری ہوں ، یعنی ایسا ہونا بالکل ناممکن ہے،لیکن یہ دلچسپ واقعہ چین شہری کے ساتھ پیش جس پر 5 منٹ سے بھی کم وقت میں دو دفعہ آسمانی بجلی گری اور وہ محفوظ رہا ہے ۔