اہم خبریں

میری بلی واپس کرو ،معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) میری بلی واپس کرو،وکیل خاتوں معاملہ عدالت لے گئی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین سے رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون وکیل نے ایک نجی ادارے کو اپنی پالتو بلی دی تھی کیونکہ بلی کی ٹانگ پر معمولی زخم تھا ٹھیک ہونے کے بعد بلی خاتون کو واپس کرنے سے انکار کردیا کہا کہ بلی مر گئی لاش مانگی گئی تو ادارے کے مالک نے دھمکیا ں دیں ،بلی کی مالک خاتون نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں