واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں شیطانی مخلوق کا واردیا صرف ذہنی فطور،خاتون نے ایسے جانور کی تصور بنائی جو کتا ہے نہ کوئی لومڑ ،کوئی لومڑ کتے کا کراس کہتا ہے کوئی لومڑ لیکن تصور دیکھ کر انسان پر خوف ضرور طاری ہوتا ہے ۔ خاتون نے تصویر بنا کر نیکسٹ ڈر ایپ پر اپ لوڈ کردی جس کی وجہ سے علاقائی لوگوں نے ملے جلے ریمارکس دیئے۔ تصویر بنانے والی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ جانور سڑک کنار بیرز کھا رہا تھا جبکہ اس کے سامنے والا جانور اس سے زیادہ ہیبت ناک تھا۔مقامی چڑیاگھر کے ممالیہ جانوروں کی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یوٹ کتا قرار دیدیا یعنی لومڑ کتے کا کراس یعنی علاقائی نسل لیکن تصویر دیکھ کر علاقےمیں خوف ہراس پھیل گیا۔