اہم خبریں

اب بچےسکول میں فون استعمال نہیں کر سکیں گے ،بھارت سرکار نے پابندی لگادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بھارت کا انوکھا اقدام بچے زیادہ وقت فون استعمال کرتے ہیں، اس لیے فون سکول نہ لائیں،اساتذہ بھی موبائل فون کا استعمال کم کریں ، اگر بچے فون سکول لائے تو فون لے کر لاکر میں رکھے جائیں گے، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بھارت نے سکولوں میں نجی و سرکاری سکول میں بچے کے فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی، اساتذہ اور دیگر عملہ کلاس رومز، کھیل کے میدانوں، لیبارٹریوں میں فون استعمال نہ کریں،حکوت کا کہنا ہے بچوں سے لیے گئے موبائل فون چھٹی کے وقت واپس کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں