اہم خبریں

ہنگری،کمپنی نے غلطی سے ملازم کو 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)ہنگری کا ایک شہری عارضی طور پر اس وقت دولت مند بن گیا جب اس کی کمپنی نے غلطی سے اسے 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی اور جب کمپنی نے اس سے کہا کہ وہ اضافی رقم واپس کرے تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس شخص کا نام تو معلوم نہیں ہوسکا لیکن پتہ چلا ہے کہ وہ سوموگی کاؤنٹی کا رہنے والا ہے اور اس نے کیپسوار نامی علاقے میں موجود کمپنی میں مختصر عرصہ کام کیا۔

متعلقہ خبریں