روم (نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے دوہزار سال پرانا شاہی تھیٹر دریافت کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں باغ کی کھدائی کے دوران رومی شہنشاہ نیرو کے دور کا 2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر دریافت کر لیا گیا۔ ماہرین آثار قدیمہ تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کےلئے 5 سال سے Palazzo della Rovere نامی باغ میں کھدائی کا کام کر رہے تھے کر رہے تھے تاکہ اس عمارت کو 5 سٹار ہوٹل کا حصہ بنایا جا سکے کہ یہ قدم تھیٹر کے آثار دریافت ہوئے ۔ یہ ہوٹل 2025 تک ویٹیکن سٹی کی 2025 ویں جوبلی کے موقع پر کھولا جائے گا ۔