اہم خبریں

نایاب نسل کی گلابی ڈولفنز کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) نایاب نسل کی گلابی ڈولفنز سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق 2007 کے بعد نظر آنے والی نایاب گلابی ڈالفین سامنے آگئیں۔ اس نایاب نسل کی ڈالفین کوتھرمن گسٹن نامی امریکی شہری نے دیکھا، اور اس ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،ماہگیر نے گلابی ڈالفین کو امریکی ریاست لوزیانا کے پانیوں میں دیکھا۔ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ 2007 میں نظر والی پنکی ڈالفین ہو سکتی۔

متعلقہ خبریں