اہم خبریں

امریکی میں انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت

اوکلاہوما(اے بی این نیوز    ) ایک تالاب میں ایسی مچھلی پائی گئی جس کے منہ میں انسان جیسے دانت تھے،یہ مچھلی اوکلا ہو ما کے ایک بچے نے اپنے تالاب مین دیکھی اور فوری طور پر ماں کو بتایا کہ ایسی مچھلی موجود ہے،جب اس مچھلی کو پکڑا گیا تو اس کے دانت چیک کرنے پر معلام ہوا کی اس کے دانت بالکل انچانی دانتون سے مشا بہ ہیں، اس بچے نے مچھلی کی تصویر کھینچ کر دوبارہ اسے تالاب میں چھوڑ دیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مچھلیاں اپنی افزائش تیزی سے بڑھاتی ہیں لہذا ان کو ختن کرنا ہی بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں