اہم خبریں

کوہ پیمانائلہ کا بڑا اعزاز،پاکستان میں موجود8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سرکرلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیمانائلہ کا بڑا اعزاز،پاکستان میں موجود8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سرکرلیں، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی پہلی پاکستان خاتون ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوہ پیمانائلہ نے یہ دلچسپ اعزاز آج دنیاکی بارہویں اُونچی چھوٹی براڈپیک کو سرکر کے حاصل کیا جس کی بلندی 8051میٹر ہے ، نائلہ کیانی نےپاکستان میں موجودتمام پانچ ایٹ تھاوزنڈرز چھوٹیاں سرکی ہیں ۔

متعلقہ خبریں