لندن( اے بی این نیوز )برطانوی ولی عہد کے بیٹے کیلئے شاہی قوانین تبدیل کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے مسلح افواج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے، شاہی خاندان کے مطابق برطانوی شہزادہ جارج اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔واضح رہے کہ برطانوی میں ولی عہد کے فوج میں شامل ہونے صدیوں سے پرانی روایت ہے، برطانیہ میں بادشاہ ہی مسلح افواج کا کماندڑ انچیف ہوتا ہے۔