واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی خاتون کو اپنے خوابوں کے راجہ کی تلاش ،ڈھونڈنے والے کو 5ہزار ڈالردینے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ امریکی خاتون نے اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا ،امریکی شہری ایو ٹِلی نے یہ اعلان ٹک ٹاک پر کیا ، پہلے انہوں نے یہ پیشکش اپنے باس اور دوستوں کیلئے تھی لیکن اب سارے اس میں پنجہ آزمائی کرسکتے ہیں ۔ خاتون کی خواہش ہے کہ اُن کی شادی ایسے شخص سے ہو جس کی عمر 27 سے 40 سال ہو،قد5 فٹ 11 انچ اور جانوروں سے پیار کرنے والا ہ