شکاگو(نیوز ڈیسک) ٹام اسٹوکر نے ایک ٹکٹ پر 373 فلائٹس کے ذریعے سوا 2 کروڑ میل کا ہوائی سفرکیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی
کے سے تعلق رکھنے والے ٹام اسٹوکر نے تین دہائی قبل دو لاکھ 90 ہزار ڈالرز میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کا لائف ٹائم پاس خریدا جس کے ذریعے انہوں نے اور 2 کروڑ 30 لاکھ میل سے زیادہ کا فضائی سفر کیا ،100 سے زائد ممالک کے دورے کیے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ میر ی زندگی کی سب سے بہترین سرمایہ کاری تھی۔