اہم خبریں

امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر کا انعام حاصل کرنا راس نہ آیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی شہری کو لاکھوں ڈالر کا انعام حاصل کرنا راس نہ آیا۔ خو شی میں اتنا زور سے بازو ہلایا کے کندھا ہی اُتر گیا ،مشہور امریکی پروگرام دی پرائس از رائٹ نامی امریکی انعام گھرمقابلے میں شرکت کی جہاں امریکی شہری ہینری نے جزیرہ ہوائی کے سفر کے اخراجات درست بتائے جس پر وہ انعامی رقم جیت پائے تکلیف کے باعث و گیم مکمل نہ کرسکے اسی وجہ سے اُن کی بیگم کو سٹیج پر بلایا گیا تاکہ گیم
مکمل کی جا سکے ۔

متعلقہ خبریں