اہم خبریں

دہلی میٹرو بس بن گئی بیوٹی پارلر

دہلی(  اے بی این نیوز  ) ہر الٹا کام بھارت میں ہو تا ہے، عام زندگی سے لے کر حکمرانون تک وہاں کچھ بھی سیدھا نہیں اب میٹرو ٹرین جس میں آئے دن نئی سے نئی وارداتیں ہو تی رہتی ہیں،لڑائی جھگڑے سے لے کر پیار محبت کی پینگیں، ڈانس، تقریر اور نا جانے کیا کیا، دہلی میٹرو ٹرین میں سب نظر آتا ہے،میٹرو ٹرین سے ایک بھارتی لڑکی کی ویڈیو چل رہی ہے، جس میں وہ اپنے بولوں کو سنوارتی ہو ئی نظر آتی ہے ،اس نے ٹرین کو ہی بیوٹی پارلر بنا لیا،اس سے پہلے بھی دہلی میٹرو کے کئی دلچسپ واقعات کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں