اہم خبریں

دنیا کا عجیب کیڑا ،درخت نما چیز اگلے کرسب کو حیران کردیا

دنیا کا عجیب کیڑا ،درخت نما چیز اگل کرسب کو حیران کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کا عجیب کیڑا ،درخت نما چیز اگل کرسب کو حیران کردیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے جیسے یہ کیڑا درخت نما یا جڑ جیسی چیز اگل رہا ہے جو دیکھنے والے کو حیرت میں ڈالا ڈیتا ہے ،جیسے سپائیڈر مین ہے اسی طرح اس کیڑے کو درخت اگلنے والا کیڑا کہا جاسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ اس کیڑے کا نام رِبن وارم ہے ، یہ پتلا چند ملی میٹر چوڑا ہوتا ہے اور اس میں جسم سکیڑنے کی بھی صلاحیت ہے ۔ اس کی 1 ہزار سے زائد اقسام ہیں جو زیادہ تر سمندر میں پائی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں