اہم خبریں

کراچی میں شدید گرمی ،تھدوڈیم جنگل کا شیر سڑک پر نکل آیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں شدید گرمی ،تھدوڈیم جنگل کا شیر سڑک پر نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر کو دیکھ کر علاقے کے مکینوں میں شدید خوف زدہ ہو گئے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے شیر سڑک کے درمیان بیٹھا دھاڑ رہا ہے ، علاقہ مکینوں نے پولیس کو شیر کے اس طرح گھومنے کی اطلاع دی ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے شیر شائد بیمار ہے جس کی وجہ سے وہ پاس کھڑے لوگوں پر بھی ح حملہ نہیں کررہا صرف دھاڑ رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں