اہم خبریں

دنیا کا سب سے طویل العمر خاندان ،12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال سے بھی زیادہ

پیرس (نیوز ڈیسک)دلچسپ ریکار،ڈ دنیا میں سب لمبی عمر عونے کا اعزاز 12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیرے گران سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 12 بہن بھائیوں کی عمر 1ہزار 58 سال249 دن ہے سب بہن بھائی زندہ ہیں، سب بہن بھائیوں کی مشترکہ عمر سب سے زیادہ ہونے کا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔ ان کی عمر گزشتہ ریکارڈ سے 16 سال زیادہ ہے، یہ کل 7 بھائی اور 5 بہنیں ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے 12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر کا ریکارڈ ڈی کروز فیملی کے 12 بہن بھائیوں کی پاس تھا جن کی مجموعی عمر 1,042 سال اور 315 دن تھی

متعلقہ خبریں