اہم خبریں

خیرت انگیز واقعہ ، 8اکتوبر کے زلزے میں گم ہونے والا لڑکا 18 سال بعد بالاکوٹ پہنچ گیا

بالاکوٹ(نیوز ڈیسک)خیرت انگیز واقعہ ،سانحہ 8اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا لڑکا 18 سال بعد بالاکوٹ پہنچ گیا۔ المناک زلزے میں گم ہونے والا اپنے
آبائی علاقے میں پہنچا تو نوجوان اعجاز احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر 2005کے زلزلے میں گم ہو گیا تھا۔ شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اسے راولپنڈی منتقل کیا گیا بعد ازاں صحیح ہونے پر اسے 18 سال کی عمر میں 4 مختلف جگہوں پر فروخت کیا گیااسی وجہ سے وہ گھر واپس نہ آسکا۔ اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ لڑکے کا ڈی این اے لے کر اس کے لواحقین کو تلاش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں