فلوریڈا(نیوز ڈیسک)دنیا کا دلچسپ عجوبہ ،لیک کنگسلے یاچاندی ڈالر جھیل۔ تفصیلات کے مطابق کنگسلےجھیل دنیا کی واحد گول جھیل ہےجو فلوریڈا میں موجود ہے۔ اس کا دوسرا نام چاندی کے ڈالر والی جھیل بھی کہتے ہیں،ریاستی میں ماہی گیری کے لیے بہت مشہور ہے۔اگر آسمان سے اس کو دیکھا جائے تو پتا چلے کا کہ زمین پر کو دائرہ بنا ہوا ہے ۔ اس کا نیلا پانی اور دائرہ نما شکل ہی اس کو دنیا کا عجوبہ بناتی ہے۔ جھیل کا کل رقبہ دو میل یا ساڑھے چار کلومیٹر ہے جس کی اوسط گہرائی 90 فٹ ہے ۔
