کراچی (نیوزڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی نے میچ میں وکٹس حاصل کرنے کے بعد اپنے روایتی انداز میں جشن نہیں منایا تو مداحوں کو تشویش ہو گئی۔پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اس حوالے سے پوسٹ کی گئی۔
پیٹرول بہت مہنگا ہے 😛 https://t.co/4oppt9crNk
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) February 25, 2023
پی ایس ایل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وکٹس حاصل کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’جنریٹر چلاؤ یار‘۔اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ ’پیٹرول بہت مہنگا ہے‘۔حسن علی نے اپنے جواب کے ساتھ مذاق کا ایموجی بھی استعمال کیا۔