اہم خبریں

دنیا کا امیر ترین کتا،500ملین ڈالر کے اثاثوں کا مالک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آپ نے دنیا میں امیر ترین شخصیات دیکھیں ہوں گی لیکن کبھی نہیں سنا ہوگا کہ ایک جانور بھی قیمتی گاڑیوں اور بنگلے کا مالک ہوسکتا ہے جی ہاں،گنتھر فور نامی جرمن شیفرڈ کتا دنیا کا امیر ترین کتا سمجھا جاتا ہے ،اس کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنتھر فور نامی جرمن شیفرڈ کے پاس کئی مہنگی گاڑیاں اور بنگلے ہیں اور اس کی دیکھ بھال کے لیے بھی کئی ملازمین موجود ہیں، اس لحاظ سے اس کا شمار دنیا کے امیر ترین کتوں میں ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں