اہم خبریں

تربوز لال نہیں نکلا، شہری کی ہیلپ لائن 15 پر کال، پولیس داد رسی کیلئے موقع پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کنٹرول ہیلپ لائن پر شہری کی انوکھی کال ، شہری شفیع کی جانب سے تربوز خریدا گیا ۔ لال نہ نکلنے پر شہری نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا ۔

شہری کی کال سنتے ہی پولیس مدد کیلئے موقع پرپہنچ گئی ، واقعہ اسلام آباد تھانہ گولڑہ کے سیکٹرای الیون مرکز میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں