پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی شہری نے ماچس کی تیلیوں سے دنیا کا سب سے بڑا ایفل ٹاور ماڈل تیار کر لیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق 47 سالہ فرانسیسی شہری رچرڈ پلوڈ جو کہ گزشتہ 8 برسوں سے 7 لاکھ ماچس کی تیلیوں سے 23 فٹ بلند ایفل ٹاور ماڈل بنا رہا تھا اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اس نے کمرشل طور پر دستیاب ماچس کی تیلیاں استعمال نہیں کیں۔
مزیدپڑھیں:یہ کنڈلی کا مسئلہ ہے باپ وزیراعظم بنتا ہے تو بیٹی وزیراعلیٰ نہیں بنے گی،فیصل وائوڈا
اس پر رچرڈ پلوڈ کا نام گنیز بک ریکارڈ میں درج کرنے سے انکار کر دیا گیا۔