اہم خبریں

انسان بھی پھولوں اور سبزیوں کا رنگ تبدیل کرسکتا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے زمین کے سینے میں بوئے بیج کو جیسی چاہے شکل دیکر پیدا کردے ،
مزید پڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگرد حملہ، 10 اہلکار شہید

لیکن موجودہ دور میں سائنسی ترقی نے انسان کو بھی یہ صلاحیت دیدی ہے کہ وہ سبزیوں کے رنگوں کو تبدیل کر سکتا ہے اور ڈالیوں پر لگے پھلوں

اور سبزیوں کو شکل دے سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں