اہم خبریں

ٹیسلا روبورٹ کا سافٹ ویئراپڈیٹ کروانے سے انکار

ٹیکساس (نیوزڈیسک)ٹیسلا روبورٹ کا انجینئر پر قاتلانہ حملہ،تمام کام روک دیا گیا۔ٹیسلا روبورٹ نے اپنے ہی خالق پر حملہ کردیا، انجینئر کو قتل کرنے کی کوشش ٹیکساس میں قائم فیکٹر ی کا کام عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے تیار حصے اُٹھانے والے روبورٹ نے روبوٹس کو ٹھیک کرنے والے انجینئر پر حملہ کردیا،حملہ کا واقعہ روبوٹ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کے دوران پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ روبوٹ نے نوکیلے پنجے انجینئر کی کمر اور بازو میں گھونپ دیا۔ ٹیسلا کمپنی کا خرابی کی وجہ بتانے سے انکار ۔

متعلقہ خبریں