اہم خبریں

نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا حکم ، نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ،الیکشن کمیشن نے سابق حکومت میں شامل نگران کابینہ ارکان کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا،،، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو بھی ہٹا دیا گیا،سیکریٹری سٹیبلشمنٹ کو سیکریٹری وزیر اعظم خرم آغا کا مراسلہ،سٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی پولیس اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

متعلقہ خبریں