اہم خبریں

اسلام امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے ،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوسز   )اسلام امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے ،، بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت کے لئےکرائسٹ چرچ، راولپنڈی آمد، کہا ،،متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ،آرمی چیف نے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے بیان بازی اور پروپیگنڈہ کے بجائے قومی مسائل کے بارے میں درست نقطہ نظر، سچائی اور علم پر مبنی رائے رکھنے کی اہمیت پر زور دیا کہا” پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں” آ”ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں