اہم خبریں

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکا میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کو 2018 میں استبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں قتل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں