اہم خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 136 ملین ڈالرز کی کمی کا سامنا

کراچی (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک اآف پاکستان کے ذرائع کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 136 ملین ڈالر کی کمی کا سامنا، 12.068 ارب ڈالر رہ گئے ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5.163 ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6.904 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران غیرملکی قرضہ کی ادائیگی کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں 136 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

متعلقہ خبریں