اہم خبریں

کراچی ، بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم

کراچی ( اے بی این نیوز      )سندھ ہائیکورٹ ،شہر میں عوامی مقامات پرلگائے گیے بل بورڈز،ہورڈنگز پر پابندی کا کیس ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد سے اہم فیصلہ ،سندھ ہائیکورٹ نے 15 دن میں تمام بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم دے دیا،میئرکراچی، ڈپٹی کمشنرز عوامی مقامات سے بل بورڈز سمیت تمام تشہیری بورڈز ہٹوادیں،سندھ ہائیکورٹ کی کنٹومنٹ ایگزیکٹو کو بھی عدالتی حکم پر عمل درآمد کرانے کی ہدایت ،آئی جی سندھ ، ایس ایس پیز کے ذریعے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرائیں،عدالت کا پولیس کو بل بورڈز لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں