اہم خبریں

غزہ جنگ بندی قرارداد موخر ، آج نئی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی

نیویارک(نیوز ڈیسک) غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر ، نئی قرارداد پر ووٹنگ آج رات ہوگی۔ذرائع کے مطابق رکن ممالک کا قرارداد کے مسودے پر اختلاف ہے۔اسرائیل اور امریکا قرارداد میں جنگ بندی کی اصطلاح استعمال کرنے کے مخالف ہیں۔ دوسری طرف سے اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے مزید 80 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں