اہم خبریں

لوگ سمجھدار ہوگئے،لاڈلہ پن اب نہیں چلے گا،فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لوگ سمجھدار ہوگئے،لاڈلہ پن اب نہیں چلے گا،اس سے قبل بھی ایک لاڈلے کولایاگیاجس نے ملک کو تباہ کردیا،پہلے کہتے تھے مجھے کیوں نکالا،اب کہتے ہیں مجھے کیو ں بلایا،عوام جسے ووٹ دیں سب کو اسے قبول کرناہوگا،فیصل کریم کنڈی کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا پنجاب میں 120سیٹیں جیتنے کادعویٰ کرنے والے عوام میں اپنا بیانیہ بیان کریں،الیکشن میں کسی کو اکثریت نہیں ملے گی

متعلقہ خبریں