اہم خبریں

پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اس کا ساتھ دینگے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اسی کا ساتھ کریں گے،امریکہ کاپاکستان میں آزاد اور منصفانہ الیکشن کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ، امریکی دفترخارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے پریس بریفنگ میں کہا پاکستانی سیاسی جماعتوں سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں لیتے، ہم تمام سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں جنہیں پاکستانی عوام منتخب کرتے ہیں، پاکستان امریکا کا ایک بڑا غیر نیٹو اتحادی اور شراکت دار ہے، پاکستانی آرمی چیف نے امریکا کے فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

متعلقہ خبریں