اہم خبریں

عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم

ملک بھر میں عام انتخابات شفاف ہوں گے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی یقین دہانی ،کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا جنہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملی وہ اپنے دعویٰ کو لے کرنہیں چلے،ہم کون سا داغ لے کرجائیں گے،اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو یہ ہم پر بہت بڑا داغ ہوتا،لوگ کہتے ہیں بلوچستان میں الیکشن شفاف نہیں ہونگے،ایسا کچھ بھی نہیں،قوم پرست چاہتے ہیں ہر چیز کو ان کی نظر سے دیکھا جائے،ہم کہتے ہیں الہامی درجے سے نیچے آئیں،باپ صرف نام کی تبدیلی ہے باقی لوگ وہی ہیں ،غیر قانونی مقیم افراد سے متعلق حکومت کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی ،ہمارے پاس نئے منصوبوں کا مینڈیٹ نہیں،سب دن گن رہے ہوتے ہیں کہ کب کاکڑ جائے گا

متعلقہ خبریں