اہم خبریں

افغا نستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری کی بڑی اطلاع

کابل ( اے بی این نیوز     )افغا نستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری کی بڑی اطلاع، ٹی ٹی پی کے ایک سال میں 40 دہشت گرد گرفتار، افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی، ا فغا ن میڈیا کا کہنا ہے کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی گرفتاری پاکستان کی جانب سے کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے ممکن ہوئیں،حال ہی میں پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا،،امارت اسلامیہ نے اعادہ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے بارے میں ثبوت ملنے پر فوری کارروائی کرینگے۔

متعلقہ خبریں