اہم خبریں

نومئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں شاہی ماحول دیا گیا ہے ،جاوید لطیف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ9 مئی کو بغاوت کرنے والے کھلے عام پھر رہے ہیں، 9 مئی کے ماسٹر مائینڈ کو جیل میں جو ماحول دیا گیا ہے وہ کسی شاہی محل سے کم نہیں،میڈیاسے گفتگومیں جاویدلطیف نے بولے کہا جاتا ہے کہ 16 ماہ میں کوئی ریلیف نہیں ملا،ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،یہ بات درست ہے کہ 16 ماہ میں 2017 والا ماحول فراہم نہ کرسکے

متعلقہ خبریں