اہم خبریں

امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا،سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے سیاہ فام ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں