اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن میں نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، وزیراعظم ، نگران وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو نوٹس جاری،، درخواست گزار نے مبینہ جانبدار وزرا کو نگران وفاقی کابینہ سے ہٹانے کی استدعا کر رکھی ہے،، درخواست پر سماعت 19 دسمبر کو ہوگی
